send link to app

Deen-E-Islam


4.4 ( 8944 ratings )
教育 ブック
開発者 Mohammad Najeeb
無料

Deen-e-Islam

Considering the increase in the users of smart-phones, Maulana Dr. Mohammad Najeeb Qasmi has developed first mobile App of the world consisting of different aspects of life (Faith, Worship, Affairs, Ethics and Social) in Urdu, Hindi & English languages, with the help of different people and new technology. About 200 Articles, 100 Lectures and 7 Books will be in your hand after installing this App within 2 minutes and one can use it anywhere either in his hometown or while traveling. After installing this App, one can take benefits of 200 Articles on 21 different topics (Religious and Reformative) without internet, though for listening the Lectures, internet connection is needed.

This app has been develped by using about 21 topics of daily life such as: Tafseer-e-Quran, Hadith-e-Nabawi, Seerat-e-Nabawi, Aqaid, Wozu & Ghusl, Prayer, Ramazan-o-Roza, Zakat-o-Sadaqat, Hajj & Umrah, Family Masail, Human Rights, Ethics, Dealings, History, Islamic Identity, Controversial Masail & Contemporary Masail.


اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کی تعداد کی کثرت کے مدنظر مولانا ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی نے مختلف حضرات کے تعاون سے زندگی کے مختلف پہلوؤں (ایمانیات، عبادات، معاملات، اخلاق اور معاشرت) پر مشتمل دنیا کی پہلی موبائل ایپ (دین اسلام) کے نام سے اردو، ہندی اور انگریزی میں نئی ٹکنولوجی استعمال کرکے تیار کی ہے جو iPhone پر مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے مہیا ہے۔ صرف دو منٹ میں اس ایپ کے انسٹال کرنے کے بعد تقریباً ۲۰۰مضامین، ۷ کتابیں اور ۱۰۰ بیانات آپ کے ہاتھ میں ہوں گے، جن سے سفر وحضر میں ہر جگہ استفادہ کیا جاسکتا ہے۔ اس ایپ کو ایک مرتبہ انسٹال کرنے کے بعد ۲۱ دینی واصلاحی موضوعات پر مشتمل ۲۰۰ مضامین سے انٹرنیٹ کے بغیر استفادہ کیا جاسکتا ہے، البتہ بیانات سننے کے لئے انٹرنیٹ درکار ہوگا۔
تفسیر قرآن، حدیث نبوی، سیرت نبوی، عقائد، وضو وغسل، نماز، رمضان اور روزہ، زکوٰۃ وصدقات، حج وعمرہ، فیملی مسائل، حقوق انسان، اخلاقیات، معاملات، اسلامی تاریخ، اسلامی شعار، مختلف فیہ مسائل اور جدید مسائل جیسے اہم موضوعات پر روز مرہ کی زندگی سے متعلق مضامین عام فہم زبان میں ترتیب دئے گئے ہیں۔ بیانات میں بھی سلیس وسادہ زبان استعمال کی گئی ہے تاکہ ہر عام وخاص آسانی سے سمجھ سکے۔